کورونا وبا کو تیزی سے پھیلنے دیا تو کوئی سسٹم مقابلہ نہیں کرسکتا، اسد عمر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی  اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا میں اضافہ جاری ہے، بیماری کو تیزی سے پھیلنے دیا تو کوئی سسٹم مقابلہ نہیں کرسکتا، ایس او پیز پر عمل درآمد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تشویشناک مریضوں کی تعداد 5 ہزار 360 ہو چکی، تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ سال جون کے مقابلے میں57 فیصد زائد ہے، ابھی تک اتنے زیادہ کورونا کیسز منظم طریقے نمٹائے گئے، ہیلتھ سسٹم، آکسیجن پیدوار سے بیڈز کی استعداد کار بڑھانے کے باعث ممکن ہوا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ فیصلہ کن فیصلہ سازی اعدادوشمار کے ڈیٹا پر مبنی تجزیاتی نقطہ نظر رہا ہے، قومی سطح پر مربوط کوششوں، محنتی ٹیموں سے مشکل چیلنج میں کوششیں جاری رکھی، چیلنج ابھی ختم نہیں ہوا، کورونا وائرس میں اضافہ جاری ہے، احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر