ماں کی قسم میں شادی شدہ ہوں‘ راکھی ساونت

ممبئی (نیشنل ٹائمز) متنازعہ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی والدہ کی قسم کھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقت میں رتیش نامی شخص سے شادی کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے میری ماں سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے اور میں ان کی قسم کھا کر کہتی ہوں کہ میں شادی شدہ ہوں اور میں نے رتیش سے ہی شادی کی ہے۔راکھی ساونت نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں اپنی ازدواجی زندگی کے کونسے مقام پر موجود ہوں کیونکہ لاک ڈان کی وجہ سے رتیش سے ملاقات نہیں ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ رتیش اس وقت کینیڈا میں موجود ہیں اور لاک ڈان کی وجہ سے ہم دونوں میں کوئی بھی فی الحال ہوائی سفر نہیں کرسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر