مشکل وقت میں ہماری دعائیں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں‘ فرحان سعید

لاہور (نیشنل ٹائمز) معروف گلوکار و اداکار فرحان سیعد نے بھی کورونا وائرس کے مشکل وقت میں بھارتی عوام سے جذبہ خیر سگالی کا اظہار کیا ہے۔ فرحان سعید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہاس مشکل وقت میں ہماری ساری دعائیں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ اللہ تعالی اس وقت بھارت اور پوری دنیا کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔انہوں نے مزید لکھا کہ یہ جان لیں کہ ہم آپ کیلئے دعاگو ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر