’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے 4 دنوں میں بیرون ملک 51 کروڑ کمالیے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جیو فلمز کی پیش کش، لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کی پروڈکشن ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں کامیابی کے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہے۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے صرف 4 دنوں میں بیرونِ ملک سے 51 کروڑ روپے جب کہ پاکستانی مارکیٹ سے ساڑھے 11 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔یہ فلم 25 ممالک کی 500 سے زائد اسکرینوں پر نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔دی لیجنڈ آف مولا جٹ برطانیہ میں ٹاپ ٹین میں، متحدہ عرب امارات میں پہلے جب کہ آسٹریلیا، کینیڈا، قطر، سعودی عرب، جرمنی، ناروے، اسپین، ہالینڈ اور دیگر ممالک میں یہ فلم اولین نمبروں میں شامل ہے ۔ناظرین کی جانب سے اسے بہترین پاکستانی پنجابی فلم قرار دیا جا رہا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر