جوبائیڈن اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائر سے مزید تیل جاری کرنے کا اعلان کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر جو بائیڈن اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائر سے ڈیڑھ کروڑ بیرل تیل جاری کرنےکا اعلان کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام کا کہناہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ جاری رہا تومزید تیل جاری کرنا پڑے گا ۔صدربائیڈن نے رواں سال اسٹریٹیجک ذخائر سے 18 کروڑ بیرل تیل جاری کرنےکی منظوری دی تھی۔یوکرین بحران کےباعث پیٹرولیم قیمتوں میں اضافےکےپیش نظرمنظوری دی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
روسی وزیر داخلہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے طلب کر لیا
امریکی صدر ٹرمپ کا اردگان سے حوثیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرنے کا عندیہ
پی ٹی آئی کی تمام تجاویز تسلیم کرنے کے باوجود بات آگے نہ بڑھ سکی: وزیر داخلہ
پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر