’لال سنگھ چڈا‘ کا جادو چلنے لگا، نیٹ فلکس صارفین کی ہندو انتہاپسندوں پر تنقید

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کا جادو چلنے لگا، نیٹ فلکس صارفین فلم کی تعریف کے ساتھ ساتھ ہندو انتہاپسندوں پر سخت تنقید کرنے لگے۔نیٹ لکس صارفین کے مطابق فلم کی سینما گھروں میں ریلیز کے وقت نفرت منطق پر غالب ہو گئی تھی۔لال سنگھ چڈا‘ کو فلم کی سینما ریلیز کے دو ماہ بعد بدھ کے روز نیٹ فلکس پر ریلیز کیا گیا ہے اور صارفین فلم کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔لم انڈین باکس آفس پر مکمل طور پر فلاپ ہوگئی تھی اور پوری دنیا سے صرف 60 انڈین روپے سمیٹ سکی۔

صارفین نے اس بات پر افسوس کا اظہا کیا ہے کہ ’لال سنگھ چڈا‘ جیسی شاندار فلم کو باکس آفس میں کامیابی نہ ملنا افسوس ناک ہے۔ایک صارف نے ٹویٹ میں لکھا کہ سیاست نے ہماری ایک کلاسک مووی کو برباد کردیا، ہم ایک اچھا سینما رکھنے کا حق نہیں رکھتے۔واضح رہے کہ ’لال سنگھ چڈا‘ ہالی ووڈ کی مشہور مووی ’فاریسٹ گمپ‘ کا ری میک ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر