اداکارہ مہر بانو کی شادی کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

لاہو (نیشنل ٹائمز)ر: حال ہی میں مشہور ہونے والے ڈرامے ’میرے ہمنشین‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مہربانو کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔مہر بانو کی جانب سے اب تک شادی کا باضابطہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا اور نہ ہی انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی کوئی تصاویر یا ویڈیوز شیئر کی ہیں۔تاہم اداکارہ کو مہندی اور بارات کے دن میک اپ اور اسٹائلنگ کرنے والے آرٹسٹ سعد سمیع نے مہر بانو کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی ہیں اور انہیں سے اپنے اس خاص دن کیلئےتیار ہوئی ہیں۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر