سعودیہ میں ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی

“دی لیجنڈ آف مولاجٹ” دنیا بھر کی طرح سعودی عرب کے سنیما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔جیو کی پیشکش ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کے چرچے اب سرحد پار نہیں بلکہ سمندر پار بھی ہونے لگے ہیں۔
فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ سعودی عرب کے سنیما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار ہے، سعودی عرب کے سنیما گھروں میں فلم کو عربی ترجمے کے ساتھ دکھایا جائے گا۔سعودی عرب میں مقیم افراد “دی لیجنڈ آف مولاجٹ” کو 13اکتوبر سے سنیما گھروں میں دیکھ سکیں گے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر