کترینہ کیف کی شخصیت میں شوبز میں انٹری کے بعد کیا تبدیلی آئی؟

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شخصیت کے بارے میں بات کی۔کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ’شوبز انڈسٹری کا حصّہ ہونے کی وجہ سے ان کی زندگی عوام کی نظروں میں جیسی بھی ہو لیکن وہ خود اپنے آپ سے سچا رہنا پسند کرتی ہیں‘۔اُنہوں نے کہا کہ’میرے لیے یہ بتانا بہت مشکل ہے کہ چیزیں لوگوں کے نقطہ نظر سے کیسی لگتی ہیں کیونکہ میں چیزوں کو صرف اپنے نقطہ نظر سے دیکھ سکتی ہوں‘۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ’لہذا، مجھے تو خود میں کوئی تبدیلی نہیں نظر آرہی، میں اپنی زندگی میں ہمیشہ سے ہی اپنے آپ سے سچی ہوں یہاں تک کے جیسے جیسے زندگی بڑھی اور اس نے مجھے مختلف تجربات سے متعارف کروایا، اب بھی ویسی ہی ہوں‘۔کترینہ کیف نے کہا کہ’میں جو بھی ہوں اپنے ساتھ سچی ہوں اور میں وہی کرتی ہوں جو مجھے صحیح لگتا ہے‘۔ اُنہوں نے کہا کہ’ 17 سال کی عمر میں انڈسٹری میں آنے کے بعد سے عوام کی نظروں میں رہی ہوں‘۔اُنہوں نے مزید کہا کہ’یہ ایسا ہی ہے جیسے میں بڑی ہوئی اورسمجھدار ہوئی میرے مداح نچلےطبقے سے لیکر امیرترین لوگوں تک مختلف قسم کے لوگ ہیں‘۔کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ’مجھے میرے مداحوں کی یہ بات بہت پسند آئی کہ وہ میرے پورے سفر میں میرے ساتھ رہے‘۔انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے یہ انکشاف بھی کیا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کومیڈیا سے دور رکھنا پسند کرتی ہیں۔کترینہ کیف کی شخصیت میں شوبز میں انٹری کے بعد کیا تبدیلی آئی؟ اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شخصیت کے بارے میں بات کی۔کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ’شوبز انڈسٹری کا حصّہ ہونے کی وجہ سے ان کی زندگی عوام کی نظروں میں جیسی بھی ہو لیکن وہ خود اپنے آپ سے سچا رہنا پسند کرتی ہیں‘۔اُنہوں نے کہا کہ’میرے لیے یہ بتانا بہت مشکل ہے کہ چیزیں لوگوں کے نقطہ نظر سے کیسی لگتی ہیں کیونکہ میں چیزوں کو صرف اپنے نقطہ نظر سے دیکھ سکتی ہوں‘۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ’لہذا، مجھے تو خود میں کوئی تبدیلی نہیں نظر آرہی، میں اپنی زندگی میں ہمیشہ سے ہی اپنے آپ سے سچی ہوں یہاں تک کے جیسے جیسے زندگی بڑھی اور اس نے مجھے مختلف تجربات سے متعارف کروایا، اب بھی ویسی ہی ہوں‘۔کترینہ کیف نے کہا کہ’میں جو بھی ہوں اپنے ساتھ سچی ہوں اور میں وہی کرتی ہوں جو مجھے صحیح لگتا ہے‘۔ اُنہوں نے کہا کہ’ 17 سال کی عمر میں انڈسٹری میں آنے کے بعد سے عوام کی نظروں میں رہی ہوں‘۔اُنہوں نے مزید کہا کہ’یہ ایسا ہی ہے جیسے میں بڑی ہوئی اورسمجھدار ہوئی میرے مداح نچلےطبقے سے لیکر امیرترین لوگوں تک مختلف قسم کے لوگ ہیں‘۔کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ’مجھے میرے مداحوں کی یہ بات بہت پسند آئی کہ وہ میرے پورے سفر میں میرے ساتھ رہے‘۔انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے یہ انکشاف بھی کیا کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کومیڈیا سے دور رکھنا پسند کرتی ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر