امداد کافی نہیں، آلودگی پھیلانے والے ممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہیے: وزیراعظم

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ سیلاب پر عالمی برادری کی امداد کافی نہیں بلکہ  آلودگی پھیلانے والے امیر ممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں۔برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو صحت، فوڈ سکیورٹی اور نقل مکانی کے غیر معمولی بحران کا سامنا ہے، ترقی یافتہ ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہمارے ساتھ کھڑے ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب سے ہوئی تباہی کی شدت ہمارے وسائل سے باہر ہے، پاکستان غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے قابل ہوجائےگا تو ڈیفالٹ نہیں کریں گے۔شہباز شریف کا  کہنا تھا کہ  سیلاب پر عالمی برادری کی امداد کافی نہیں بلکہ آلودگی پھیلانے والے امیر ممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں۔انہوں  نے کہا کہ غیر ملکی قرضوں کی واپسی کے حوالے سے چین، پیرس کلب سمیت ہر ایک سے بات کروں گا، عالمی برادری کے بیانات کو عملی شکل دینا زیادہ اہم ہے، اس سے قبل کہ بہت دیر ہو جائے، نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کیلئے تیزی سےکام کریں۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر