ریچا چڈھا اور علی فضل کے ریسپشن میں ہرتیک روشن توجہ کا مرکز بنے رہے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ ریچا چڈھا اور اداکار علی فضل کی شادی کی تقریب میں ہرتیک روشن ہر آنکھ کا تارہ بن گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ریچا چڈھا اور اداکار علی فضل نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ دونوں نے ڈھائی سال قبل شادی کی تھی اور اب اپنے قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کے ساتھ اس کا جشن منا رہے ہیں۔گزشتہ روز شادی کی تقریبات کا اختتام ریسپشن سے ہوا جس میں بالی ووڈ کی مختلف شخصات نے شرکت کی لیکن توجہ کا مرکز اداکار ہرتیک روشن بنے رہے۔ریسپشن کی تقریب میں ہرتیک روشن نے اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد کے ساتھ شرکت کی تو ہر ایک کی زبان پر ان ہی کے چرچے تھے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر