یورپی یونین کا سیلاب زدگان کیلئے 30 ملین یورو فراہم کرنے کا اعلان

برسلز(نیشنل ٹائمز)یورپی یونین پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے 30 ملین یورو کی نئی امداد فراہم کریگا۔ یہ بات یورپی کمشنر برائے کرائسز مینجمنٹ کے دورے کے حوالے سے جاری کردہ کمیشن کے ذرائع نے ایک اعلامیے میں بتائی۔ یورپین کمیشن کے ذرائع کے مطابق 3 کروڑ یورو کی اس نئی فنڈنگ کا مقصد فوری ضروریات جیسے کہ پناہ گاہ، پانی اور صفائی، خوراک اور غذائیت، صحت، تحفظ، ہنگامی حالات میں تعلیم اور نقد امداد کے ذریعے ملک کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں خصوصی طور پر سندھ، بلوچستان، پنجاب اور خیبر پختونخوا پر توجہ مبذول کرنا ہے۔اس کے علاوہ اس قدرتی آفت کے بعد لوگوں کی نفسیاتی مدد کی ضروریات کو بھی پورا کیا جائے گا۔واضح رہے کہ یورپین یونین اس سے قبل بھی 2.35 ملین یورو کی ابتدائی امداد فراہم کر چکا ہے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر