رانا ثنا کی ٹوئٹ پر فواد چوہدری کا تہذیب سے عاری ردعمل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے بے ہودہ ٹوئٹ نے بیانات کی جنگ میں اخلاقی گراوٹ کا نیا باب رقم کردیا۔گزشتہ روز وزیر داخلہ اور سینئر لیگی رہنما  رانا ثنا اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا نام لیے بغیر ٹوئٹ کی کہ تم آؤ تو سہی ،چھپ کر نہ بیٹھ جانا، اسلام آباد پر چڑھائی کر کے دکھاؤ، میرا بھی تم سے وعدہ ہے۔رانا ثنااللہ کی ٹوئٹ پر جوابی ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے اخلاق سے عاری جواب دیا۔کسی وقت بھی مارچ کیلئےکال دے سکتا ہوں، جہاد سمجھ کر حصہ لینا ہوگا: عمران خانخیال رہے کہ پشاور میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ کسی وقت بھی حقیقی آزادی جمہوری مارچ کیلئےکال دے سکتا ہوں، سب کو جہاد سمجھ کر حصہ لینا ہوگا۔

 

 



  تازہ ترین   
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر