آڈیو لیکس معاملہ، وزیراعظم نے 12 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزی کے معاملے پر قائم کمیٹی میں ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی بی بھی شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق 12 رکنی کمیٹی میں وفاقی وزراء میں سے شیری رحمان، اعظم نذیر تارڑ، اسد محمود اور امین الحق شامل ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق کمیٹی میں ڈی جی آئی ایس آئی کی نمائندگی اُن کا نامزد نمائندہ بھی کرسکتا ہے۔کمیٹی وزیراعظم ہاؤس میں سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزی کی تحقیقات 7 دن میں مکمل کرے گی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی وزیراعظم ہاؤس میں موجودہ سیکیورٹی پروٹوکول، ای سیفٹی نظام کا جائزہ لے گی اور فول پروف سیکیورٹی اور ڈیجیٹل ایکوسسٹم یقینی بنائے گی۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر