زرا نور عباس کی جذباتی مداح کیساتھ ملاقات

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس کی اپنی ایک جذباتی مداح کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں زارا نور عباس کو اپنی ایک جذباتی مداح سے گلے ملتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ کو دیکھتے ہی مداح جذباتی ہوجاتی ہے اور تعریف کرتے ہوئے کہتی ہے کہ آپ بہت خوبصورت ہیں اور یہ کہتے ہی ان کے گلے لگ جاتی ہے۔سوشل میڈیا صارفین یہ ویڈیو دیکھ کر اس بات پر حیران ہیں کہ کوئی کسی شوبز شخصیت کے لیے اتنا جذباتی کیسے ہوسکتا ہے۔

 



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر