بڑا انسان کون ہے؟ ’بگ بی‘ نے مختصر سی کہانی سے سمجھا دیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بسا اوقات سادہ کہانیاں بھی انسان کو بڑے بڑے سبق دے دیتی ہیں، ایسی ہی ایک کہانی بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنے گیم شو ’کون بنے گا کروڑ پتی 14‘ میں شیئر کی۔انہوں نے مختصر مگر دلچسپ کہانی کے ذریعے یہ سبق دینے کی کوشش کی کہ بڑا انسان کون ہے؟انہوں نے بتایا کہ حقیقت میں بڑا انسان وہ نہیں ہے جس کا قد ، رتبہ بڑا ہو یا مال و دولت میں دیگر سے زیادہ ہو۔حقیقتاً بڑا شخص وہ ہے جو دوسروں کو عزت دے، مان دے، اس بات کو درگزر کرتے ہوئے کہ سامنے والا امیر ہے یا غریب یا پھر کس رتبے پر فائز ہے۔انہوں نے مختصر سی کہانی سے بتایا کہ حقیقت میں مال و دولت کی قدر نہیں ہوتی بلکہ انسان کی قدر ہوتی ہے۔آیئے آپ بھی یہ دلچسپ کہانی بگ بی کی زبانی سنیے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر