خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف پر 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو التوا مانگنے پر دوسری بار جرمانہ ہو گیا۔خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عدنان خان کی عدالت میں ہوئی۔عمران خان کے وکیل کی جانب سے التوا کی درخواست کرتے ہوئے کہا گیا کہ مرکزی وکیل بیرون ملک ہیں اور عمران خان میٹنگ میں شرکت کے باعث پیش نہیں ہو سکتے۔یاد رہے کہ 10 ستمبر کو بھی عمران خان کی التوا کی درخواست پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا تھا۔عمران خان اور خواجہ آصف کے وکلا کی مشاورت سے آئندہ تاریخ سماعت 22 اکتوبر مقرر کر دی گئی۔



  تازہ ترین   
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر