ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری

ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری کردیا گیا۔ اس نوٹفیکشن کے اجراء میں 14 روز لگے اس دوران جامعہ اردو بغیر وائس چانسلر کے چلتی رہی۔ ڈاکٹر ضیاالدین کو قائم مقام وی سی، مقر کرنے کی منظوری صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی زیرصدارت سینٹ اجلاس میں دی گئی تھی جو 15 ستمبر کو ہوا تھا-ڈاکٹر ضیاالدین کو وفاقی اردو یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کرنے کا نوٹفیکشن جاری یاد رہے کہ مستقل وائس چانسلر ڈاکٹر اظہر عطاء کینیڈا سے پاکستان آنے کو تیار نہیں تھے اور آن لائن جامعہ اردو چلانا چاہتے تھے جس پر وزارت تعلیم نے اعتراض کیا تو وہ مستفی ہوگئے تھے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر