ماہرہ سے ملاقات میں باڈی گارڈ کے آڑے آنے پر ریما حیران

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سینیئر اداکارہ ریما خان نے اداکارہ ماہرہ سے ملاقات کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماہرہ کے باڈی گارڈ کو اداکاراؤں کی ملاقات میں خلل ڈالتے دیکھا گیا۔انسٹاگرام کے مختلف پیجز پر ریما خان کی ایک انسٹا اسٹوری ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جس میں انھیں ماہرہ خان سے ایک ایوارڈ شو کی تقریب میں ملتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں ماہرہ کو تو ریما خان سے اچھی طرح ملتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم ماہرہ خان کے باڈی گارڈ اپنا ہاتھ دونوں کے بیچ میں لے آئے جیسے وہ ماہرہ کو ریما سے بچانا چاہ رہے ہوں۔بعد ازاں ریما نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ماہرہ کے باڈی گارڈ اسے کس سے بچا رہے تھے؟۔ماہرہ اور ریما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف اور دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر