کرینہ کپور نے وینیٹی وین میں کھایا ساؤتھ انڈین کھانا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی وینیٹی وین میں کیے گئے لنچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔لنچ میں ان کے ساتھ میک اپ آرٹسٹ، اسٹائلسٹ اور فلم سیٹ سے چند دیگر لوگ بھی شامل تھے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ وینیٹی وین میں کرینہ کپور نے لنچ کے لیے ساؤتھ انڈین ڈش کا انتخاب کیا۔ان میں دلیہ، جوار یا باجرے کی روٹی، سبزی کا سالن، بیسن اور پھلیوں کی ڈش، ناریل سے تیار کردہ مشروب وغیرہ شامل تھے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر