رنبیر کپور کے ایک اقدام نے لاکھوں دل جیت لیے

بھارتی معروف اداکار، چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے اپنے گرد گِرنے والے مداحوں کو اُٹھا کر لاکھوں دل جیت لیے۔رنبیر کپور اور فلم ’براہمسترا‘ کے ہدایتکار آیان مکھرجی فلم کی نمائش دیکھنے کے لیے تھیٹر پہنچے، اس دوران ہاؤس فُل ہونے کے نتیجے میں کافی بھیڑ جمع تھی۔مداحوں اور شائقین نے رنبیر کپور کو چاروں طرف سے گھیر لیا اور آٹوگراف، سلیفیز لینے لگے۔اس دوران سیکیورٹی کے لیے لگائی گئی رکاوٹ پر بھیڑ زیادہ ہونے کے سبب مداح نیچے گر گئے، رنبیر کپور بھگدڑ مچنے کی صورت میں وہاں سے جَلدی نکلنے کے بجائے اپنے مداحوں کو اٹھانے لگے۔اس ویڈیو کا سوشل میڈیا پر آنا ہی تھا کہ رنبیر کپور کے لیے نفرت رکھنے والے صارفین بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر