ماسکو سے باہر جانے کیلئے فضائی ٹکٹ میں 5 ہزار ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روسی صدر پیوٹن کے ریزرو فوج کو یوکرین کے محاذ پر جزوی متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد روس سے باہر جانے والوں کا سرحدوں پر رش بڑھ گیا، ماسکو سے باہر جانے کے لیے یکطرفہ فضائی ٹکٹ میں 5 ہزار ڈالر کا اضافہ کر دیا گیا۔روسی صدر کے اعلان کے بعد روس سے بیرون ملک جانے والوں میں اضافہ ہوگیا، ساتھ ہی ماسکو سے باہر جانے کے لیے فضائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ماسکو سے قریبی ممالک کے لیے آئندہ کچھ روز کے تقریباً تمام فضائی ٹکٹ فروخت ہوگئے، روس سے فن لینڈ اور جارجیا جانے والی کراسنگ پر بھی رش بڑھ گیا ہے۔جنگ عظیم دوم کے بعد پہلی بار ریزروڈ روسی افواج کو متحرک کیا جا رہا ہے، روس نے یوکرین کے زیر قبضہ علاقوں میں ریفرنڈم کرانے کا بھی کہا ہے۔

 



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر