عثمان خالد بٹ بھی بجلی کے غیر معمولی بل سے پریشان

اداکار عثمان خالد بٹ بھی پاکستان میں دن بدن بڑھتی مہنگائی اور غیر معمولی بجلی کے بلوں سے تنگ آگئے ہیں۔عثمان خالد بٹ نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے غصے کا اظہار کیا اور لکھا کہ ‘ایک مرتبہ پھر بجلی کا بھاری بھرکم بل موصول ہوا ہے’۔اداکار نے اپنے ماہِ ستمبر کے بل کا موازنہ گزشتہ برس کے ستمبر سے بھی کیا اور بتایا کہ ‘گزشتہ سال اس ماہ کا بل اس مرتبہ سے 40 فیصد کم تھا’۔عثمان خالد بٹ کی ٹوئٹ کے جواب میں کئی صارفین نے اظہار خیال کیا اور بتایا کہ ان کے گھروں میں بھی بجلی کی غیر معمولی بل آئے ہیں۔اس کے علاوہ کچھ لوگوں نے اداکار سے بل سے متعلق بھی سوال کیا لیکن جواب میں عثمان خالد نے کچھ نہیں کہا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر