ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے دوران ننھی شہزادی شارلیٹ رو پڑیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پرنس آف ویلز ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی بیٹی ننھی شہزادی شارلیٹ اپنی پردادی کی تدفین کے موقع پر رو پڑیں۔بین الاقوامی میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے دوران پرنسز آف ویلز، کیٹ مڈلٹن اپنی بیٹی شہزادی شارلیٹ کو تسلی دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔شہزادی شارلیٹ کو پردادی کی یاد میں روتا ہوا دیکھ کر وہاں موجود شاہی خاندان کے مداح بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔دوسری جانب، شہزادہ ولیم کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج بھی ملکہ کی آخری رسومات کے دوران کافی اداس اور پریشان نظر آئے۔



  تازہ ترین   
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ
غیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر