وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تہران میں نیشنل پارلیمنٹ ہاؤس آمد

تہران(نیشنل ٹائمز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تہران میں نیشنل پارلیمنٹ ہاؤس آمد۔ چئیرمین پاکستان ایران پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ احمد امیر آبادی فراھانی نے وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی تہران میں چیرمین پاکستان، ایران پارلیمانی فرینڈشپ گروپ احمد امیر آبادی فراھانی کے ساتھ ملاقات ہوئی۔دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،پاکستان اور ایران کے مابین پارلیمانی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین احمد امیر آبادی فراھانی نے ایران آمد پر وزیر خارجہ کو خوش آمدید کہا۔وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے مابین یکساں مذہبی ،ثقافتی اقدار کی بنیاد پر استوار، گہرے دو طرفہ برادرانہ مراسم ہیں۔پاکستان، ایران کے ساتھ پارلیمانی روابط کے فروغ کیلئے پر عزم ہے ۔فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی روابط بڑھانے کیلئے پہلے سے موجود پارلیمانی فرینڈشپ گروپس کو متحرک اور فعال بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔فریقین کا، پاکستان اور ایران کے مابین پارلیمانی وفود کے تبادلے پر اتفاق ہوا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، 20 نشستوں پر پولنگ جاری، ایک حلقے میں ووٹنگ ملتوی
ایران میں تبدیلی سے مراد نظام کا خاتمہ نہیں، رویوں میں تبدیلی ہے: مارکو روبیو
ایران کا پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ سے رابطہ، امریکا کو مزید حملوں سے خبردار کر دیا
صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین
مزید جنگی جہاز نہ بھیجا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے: امریکی جنرل
ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر
ماسکو: معروف ریستوران میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاک، 21 زخمی
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر