آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ جاری کر دی

دبئی (نیشنل ٹائمز )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے تارزہ ٹی ٹوینٹی ریکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کیلئے ایک اور خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعددوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ کے مطابق انگلینڈ کے ملان پہلے جبکہ ایران فنچ تیسرے نمبر پر براجمان ہیں ۔آئی سی سی ریکنگ میں بابراعظم 844 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان 892 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آستریلیا کے کپتان ایرون فنچ ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں ۔نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے کا چوتھا ، بھارتی کپتان کے ویرات کوہلی پانچویں پوزیشن پر رہیں ۔ بولنگ میں جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی پہلے ، افغانستان کے راشد خان دوسرے جبکہ آسٹریلیا کے آشٹن اگیر تیسرے نمبر پر ہیں ۔ ٹاپ ٹین باولرز میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں ہے ، جبکہ آل راؤنڈرز میں افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر ہیں۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر