بالی وڈ کی وہ فلم جس میں رانی مکھرجی نے ‘بغیر میک اپ’ کے کام کیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی وڈ سمیت پاکستانی شوبز انڈسٹری میں بھی شاید ہی کوئی اداکارہ ہو جو بغیر میک اپ اسکرین پر آنا پسند کرے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ پر ایک عرصے تک راج کرنے والی رانی مکھرجی نے ایک پوری فلم ہی بغیر میک اپ کے کی تھی؟رانی مکھرجی نے 2018 میں اپنے فلمی کیرئیر کا سب سے یادگار قصہ مداحوں کے گوش گزار کیا۔اداکارہ نے بتایا کہ 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘ہے رام’ کی عکسبندی کے وقت جب میں سیٹ پر پہنچی تو فلم کے ڈائریکٹر کمال ہاسن جو کہ فلم میں اداکار بھی تھے، نے مجھ سے کہا جاؤ اور منہ دھو کر آؤ۔رانی مکھرجی نے عامر خان سے محبت کا اعتراف کرلیارانی نے کہا ‘میں یہ سنتے ہی چونک گئی اور ایسا لگا جیسے میرے کانوں نے کچھ اور سنا ہے، میں نے سوال کیا آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ جس پر کمال ہاسن نے کہا باتھ روم جائیں اور منہ دھو کر آئیں، اپنا میک اپ اتاریں’۔انہوں نے کہا ‘میں گئی ہلکا سا منہ دھویا اور بالکل ہلکا سا ہی فیس پاؤڈر لگاکر آگئی، کمال ہاسن نے دیکھتے ہی کہا رانی جاؤ اور صابن سے منہ دھو کر آؤ، میں نے یہ سن کر 5 مرتبہ ان سے پوچھا آپ واقعی ایسا چاہتے ہیں؟’



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر