شاہ رخ خان کی بیٹی کی اپنی پاکستانی ہم شکل سے دبئی میں ملاقات

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی دبئی میں اپنی پاکستانی ہم شکل لڑکی سے ملاقات ہوئی ہے۔حال ہی میں بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی سہانا خان آج کل دبئی میں چھٹیاں منا رہی ہیں، جہاں ان کی ملاقات ایک بریحہ نامی پاکستانی لڑکی سے ہوئی ہے جو ان کی ہم شکل ہے۔بریحہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سہانا خان کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بالآخر میری اپنی ہمشکل سہانا خان سے ملاقات ہو گئی۔اُنہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ یہ تصویر ان تمام لوگوں کے صحیح سے موازنہ کرنے کے لیے شیئر کی ہے، جو اکثر سہانا کی تصاویر مجھے میسیجز میں بھیجتے رہتے ہیں۔بریحہ کی جانب سے شیئر کی گئی اس پوسٹ کو انسٹا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے 30 پولنگ سٹیشنز کے نتائج مسترد کر دیے، ری پولنگ کا مطالبہ
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر