سجل علی نے آریان خان کی تصویر شیئر کر دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے بھارتی شوبز انڈسٹری کے کنگ، شاہ رُخ خان کے بیٹے آریان خان کی تصویر اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ سجل علی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر آریان خان کی تصویر کے ساتھ ایک بھارتی گانا بھی شیئر کیا ہے۔جل علی نے آریان خان کی تصویر شیئر کر دیسجل علی کی جانب سے شیئر کی گئی آریان خان کی یہ تصویر 5 سال پرانی ہے جو آریان نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر 1 ستمبر 2017ء کو اپلوڈ کی تھی۔سجل علی کی جانب سے آریان خان کی تصویر شیئر کیے جانے پر سوشل میڈیا پر صارفین اس وقت مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔کوئی سجل علی کے اس عمل کو خبروں میں رہنے کا ایک انداز قرار دے رہا ہے تو کسی کو سجل علی کا اپنے سے کئی سال چھوٹے لڑکے کی یوں تصویر شیئر کرنا پسند نہیں آیا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر