ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد برطانیہ کے سکوں اور ڈاک ٹکٹوں میں کیا تبدیلی آئیگی؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے انتقال کے بعد ا ن کی تصویر والے نوٹ، سکے اور ڈاک کے ٹکٹ تبدیل کیے جائیں گے۔بینک آف انگلینڈ کا کہنا ہے کہ فی الحال پرانے نوٹ اور سکے ہی جاری رہیں گے، ملکہ الزبتھ کے سوگ کے دن گزرنے کے بعد بادشاہ چارلس کی تصویر والی کرنسی کے مزید منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔آنجہانی ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات پیر 19 ستمبر کو ادا کی جائیں گی جن کا آغازویسٹ منسٹر ایبے میں دن 11 بجے ہوگا۔11 ستمبر کو ملکہ برطانیہ کے تابوت کو بذریعہ سڑک بالمورل سے ایڈنبرا پہنچایا جائےگاجہاں دعائیہ تقریب ہوگی۔منگل کو ملکہ کے تابوت کو بذریعہ ہوائی جہاز لندن لایا جائے گا، 14 ستمبر کو تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ایبے لایا جائے گا جہاں چار روز تک عوام ان کا آخری دیدار کر سکیں گے۔شمالی برطانیہ کے کئی علاقوں میں بھی آنجہانی ملکہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ پاکستان میں ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائےگا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر