سول ایوی ایشن نے سفری پابندیوں کی مدت میں 24 اپریل تک توسیع کر دی

لاہور (نیشنل ٹائمز )سول ایوی ایشن نے سفری پابندیوں کی مدت میں 24 اپریل تک توسیع کر دی ہے جبکہ سی کیٹیگری ممالک کی فہرس میں اضافہ کر دیا گیاہے جس کے بعد 23 ممالک کی نئی فہرست جاری کر دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سول ایو ایشن کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ بھارت سی کیٹیگری ممالک کی فہرس میں شامل ہو گیاہے ، افریقہ ،برازیل ، زمبابوے سمیت 27 ممالک کے مسافروں کی آمد کو این او سی سے مشروط کیا گیاہے ، این او سی کے بغیر کیٹیگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے ۔کیٹیگر ی اے میں شامل ممالک کے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی نہیں ہے ، کیٹیگر ی اے میں سعودی عرب، چین ، آسٹریلیا ، جاپان سمیت 20 ممالک شامل ہیں ۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر