مسلمان لڑکے سے دوستی، راکھی نے اسکارف پہننا شروع کر دیا

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کی حجاب اور عبایا لینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔انسٹاگرام ریل پر راکھی ساونت نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں اپنے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان درانی سمیت ایک مرد اور خاتون کے ساتھ ویڈیو بناتے دیکھا گیا۔ ویڈیو کی خاص بات راکھی کا حجاب اور عبایا لینا ہے، اس ریل کا کیپشن اور اس میں راکھی کی خوشی ظاہر کر رہی ہے کہ راکھی ساونت اسلامی طرز کی زندگی سے بے حد خوش ہیں۔اس ویڈیو کو شیئر کیے جانے کے بعد راکھی ساونت سے متعلق سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں جہاں کئی صارفین ان کی اس تبدیلی کی تعریف کر رہے ہیں۔وہیں کئی صارفین نے راکھی سے درخواست کی کہ وہ جو ہیں وہی رہیں مذہب تبدیل نہ کریں۔دوسری جانب راکھی کی اس سے قبل بھی جم جانے کے لیے حجاب لینے سے متعلق ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انھیں شارٹ ڈریس پر چادر اوڑھے دیکھا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر