عمان میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے ٹریفک نظام متاثر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)خلیجی ملک سلطنت عمان کے مختلف حصوں میں بجلی کے بریک ڈاؤن سے روز مرہ زندگی متاثر ہوئی ہے۔ دارالحکومت مسقط سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بجلی کی معطلی کی وجہ سے ملک کے متعدد علاقوں میں ٹریفک لائٹس بند ہونے سے ٹریفک جام ہوگیا تھا۔ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ بجلی کی بحالی کا کام جاری ہے۔ اس سلسلے میں ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق 4 گھنٹوں میں بحالی شروع ہوجائے گی۔دارالحکومت مسقط سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
امریکہ ایران تکنیکی مذاکرات آج، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
پارٹی میں کم ہوتی مقبولیت، برطانوی وزیراعظم کا پیر کو مستعفی ہونے کا امکان
ہم اسرائیل کو لبنان پر حملہ کرنے سے روکنے کیلئے کام کریں گے، جے ڈی وینس
معاہدہ مکمل نہ ہوا تو آبنائے ہرمز میں ٹول صرف امریکہ عائد کرے گا، ٹرمپ
بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری
وزیراعظم نے کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل پر نظرثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
امریکہ ایران امن معاہدہ: پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سفارتی کامیابی
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر