امن وامان قائم کرنے میں حکومت کی ناکامی واضح ہوچکی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز ) مسلم لیگ(ن) کے رہنما اورسابق وزیرا عظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ امن وامان قائم کرنے میں حکومت کی ناکامی واضح ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) ہر قسم کے تشدد کی مذمت کرتی ہے اورحالیہ پرتشدد واقعات ہر پاکستانی کے لیے باعث تشویش ہیں۔انہوں نے کہاناموس رسالت ہر مسلمان کے عقیدے کا بنیادی جز ہے، کوئی بھی مسلمان ناموس رسالت پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا ۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر