پہلی بار ایسے انقلابی دیکھے ہیں جو ریمانڈ اور پرچوں پر رونا شروع کردیں: طلال چوہدری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کے عمران خان پر وار کہا پہلی بار ایسے روتے ہوئے انقلابی دیکھے ہیں جو ریمانڈ اور پرچوں پر رونا شروع ہوجاتے ہیں، خان صاحب انارکلی والے ڈائیلاگ نہ ماریں۔انہوں نے کہا خان صاحب مقبولیت کے ڈرامے صرف اس لیے کر رہے ہیں کہ انہیں اکیلے بھاگنے کی عادت ہے۔طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے ارکان کو سزا ہوئی، نااہل کیا گیا، کسی نے کچھ نہیں کہا، عمران خان کو نوٹس کیا گیا تو کہا گیا کہ یہ تو ظلم ہوگیا ہے۔کارکنوں پر کیس بنائے تو پھر اسلام آباد آئیں گے اور چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عمرانان کا کہنا تھا کہ پنجاب، کے پی، گلگت اور آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت ہے، سیلاب زدہ علاقوں میں زیادہ ذمہ داری تحریک انصاف کی ہے، کہاں ہے پی ٹی آئی؟طلال چوہدری نے کہا کہ خان صاحب آپ توشہ خانہ کیس میں سزا سے بچنے کیلئے جلسے کررہے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر