وزیرِ اعظم کی سیلاب متاثرین کی امداد پر سندھ حکومت کی تعریف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد، بحالی کے لیے سندھ حکومت اور وزیرِ اعلیٰ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور صوبے میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق صورتحال سے آگاہی حاصل کی۔وزیرِ اعظم نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سے گفتگو میں کہا کہ وفاقی حکومت ہر طرح سے مدد کے لیے حاضر ہے، سیلاب متاثرین کی خدمت میں کوئی کسر نہ رکھی جائے۔وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے بھرپور تعاون پر وزیرِ اعظم اور وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سیلاب متاثرین کے لیے وزیرِ اعظم کی فکرمندی قابل تعریف اور قابل تحسین ہے۔وزیراعلی سندھ نے وزیرِ اعظم سے کہا کہ ہم عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر