پنجاب :وزیرِ اعلیٰ اور آئی جی کے اختلافات سامنے آ گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب پولیس میں ڈی پی اوز سے لے کر نچلی سطح تک افسران کی تعیناتیوں کے معاملے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور آئی جی پنجاب فیصل شاہکارکے درمیان اختلافات سامنے آ گئے۔آئی جی آفس کے ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے وزیرِ اعلیٰ آفس سے بھیجی گئی فہرست میں شامل افراد کو تعینات کرنے سے انکار کر دیا۔ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر علی ضیاء نے یہ نام پرویز الہٰی کے حکم پر بھجوائے تھے۔پرویز الہٰی نے وزارت اعلیٰ کا چارج سنبھالتے ہی 50 افسران کو تبدیل کردیاذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ اور آئی جی پنجاب کے درمیان معاملات پہلے دن سے ہی الجھے ہوئے ہیں۔اس ضمن میں پنجاب حکومت کے مشیرِ اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ اختلافات کی کوئی بات نہیں، صرف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔

 

 



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر