نیب کا نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تمام جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جیونیوز کے مطابق نیب نوازشریف کی جائیداد کی نیلامی کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائرکرےگا جب کہ نواز شریف کو عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری قرار دیا تھا۔نیب رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق نواز شریف کے4 کمپنیوں میں شیئرز ہیں، ان کے محمد بخش ٹیکسٹائل ملز میں 4 لاکھ 67 ہزار 950 اور حدیبیہ پیپر ملز میں 3لاکھ 43 ہزار 425 شیئرز ہیں۔اس کے علاوہ نوازشریف حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی میں 22 ہزار 213 اور اتفاق ٹیکسٹائل ملز میں 48ہزار 606 شیئرز کے مالک ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر