بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ، گِل کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گِل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 5 ستمبر کو درخواستِ ضمانت پر سماعت کریں گے۔شہباز گِل نے ضمانت بعد ازگرفتاری کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔درخواست میں ایس ایچ او کوہسار،سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9 اگست کو تھانہ کوہسار پولیس نے گرفتار کیا، درخواست گزار سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف اسٹاف افسر ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ 17 اگست کو پمز کے سینئر ڈاکٹرز کے میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا، میڈیکل بورڈ کے مطابق درخواست گزار پر تشدد کے شواہد ملے ہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر