سیلاب متاثرین کیلئے آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی سرگرمیاں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاک فوج نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعےامدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس اپی آر کے مطابق سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے آرمی ہیلی کاپٹرز کی 200 پروازوں کے ذریعے امدادی سرگرمیوں کو ممکن بنایا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 162 ٹن امداد سیلاب متاثرین میں تقسیم کی گئی جبکہ آرمی کے 147 ریلیف کیمپ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لگائے گئے ہیں۔شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نے اب تک 50 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا اور سیلاب میں پھنسے 1991 افراد کو بحفاظت نکالا، اس کے علاوہ اب تک 60 ہزارسے زیادہ مریضوں کو مفت علاج اور ادویات فراہم کی جا چکی ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر