فیروز خان کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی بیٹی کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔انسٹاگرام پر اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان نے بیٹی کی تصویر شیئر کی جس میں انھوں نے لکھا کہ یہ خوبصورت سی بچی میری سب سے چھوٹی اولاد ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں خوبصورت سی بچی کو لال فراک پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔اس تصویر سے متعلق سوشل میڈیا پیجز دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ فیروز اور علیزے کی بیٹی کی تصویر ہے جس کانام فاطمہ خان ہے۔یاد رہے فیروز خان اور علیزے سلطان2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے، 3 مئی 2019 کو اس جوڑے کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی جس کا نام محمد سلطان خان ہے۔جبکہ رواں برس 14 فروری کو فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کیا تھا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر