جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں: عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں۔سرگودھا جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ وہ چار مہینے سے صبر کر رہے ہیں، انہیں اتنا دیوار سے نہ لگایا جائے کہ وہ قوم کے سامنے ان سارے لوگوں کی شکلیں رکھ دیں جنہوں نے مفادات کیلئے ملک کو مشکل میں ڈالا ہے۔انہوں نے کہا کہ جتنا انہیں ڈرانے کی کوشش کی جائے گی وہ اتنا زور سے مقابلہ کریں گے۔انتظار کس بات کا؟ عمران خان اب نام بتا ہی دیں تو بہتر ہے: شاہد خاقان عباسیچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دعویٰ کیا کہ وہ جب چاہیں اسلام آباد کو بند کرسکتے ہیں۔سرگودھا ہی میں وکلا سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ کچھ بھی ہوجائے وہ کبھی ان چوروں اورڈاکوؤں کو تسلیم نہیں کریں گے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر