باقاعدگی سے ورزش کورونا وائرس ہونے کے امکانات کم کردیتی ہے، تحقیق

باقاعدگی سے ورزش کرنے سے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق، باقاعدہ ورزش کرنے سے نہ صرف کورونا ہونے کے خطرات کم ہوجاتے ہیں بلکہ اس انفیکشن کی شدت، اسپتال میں داخلے اور اموات میں بھی کمی ہوتی ہے۔تحقیق کے مطابق، ہفتے میں 150 منٹ کی معتدل ورزش یا 75 منٹ کی بھرپور ورزش کورونا وائرس کے خلاف صحت کی حفاظت کے لیے بہت مفید ہے۔ماہرینِ صحت کا مون سون میں باہر کھانے پینے سے گریز کرنے پر زورماہرینِ صحت یہ بات جانتے ہیں کہ باقاعدہ ورزش خطرناک انفکیشنز کے خلاف حفاظتی اثرات رکھتی ہے، بلا ناغہ ورزش کرنے سے صحت کے متعدد فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں، جس میں موٹاپے یا ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں کمی بھی شامل ہے۔پچھلی تحقیقات میں بھی یہ بتایا جاچکا ہےکہ ورزش انفیکشن ہونے کے خطرات اور اس کی شدت دونوں کو انسان کی قوتِ مدافعت کو مضبوط کرکے کم کرسکتی ہے۔



  تازہ ترین   
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات آج کیلئے ختم، کل دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق
اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7 خوارج جہنم واصل
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر