کوہلی آپ ایک شاندار شخص ہیں لیکن ہمیں آپ سے نفرت ہے: اشنا شاہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اداکارہ اشنا شاہ نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تعریف اور تنقید پر ملی جلی ایک ٹوئٹ کی ہے۔گزشتہ روز ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کی شکست کے بعد اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا۔اداکارہ نے لکھا کہ’ ویرات کوہلی آپ ایک شاندار شخص ہیں لیکن ہمیں آپ سے نفرت ہے ‘۔سوشل میڈیا صارفین اداکارہ کی ٹوئٹ کو پاکستانیوں کی شکست کے بعد کی سوچ بچار تسلیم کررہے ہیں۔گزشتہ روز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔بھارت کی اننگز میں کپتان روہت شرما 12 اور کوہلی 35 رنز بناکر پویلین لوٹے۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر