سیلاب زدگان کی مدد، آرمی چیف سے UAE کے حکام کا رابطہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے حوالے سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے حکام نے رابطہ کیا ہے۔یہ بات پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ آرمی چیف سے گفتگو کے دوران متحدہ عرب امارات کے حکام نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد فوری بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سیلاب متاثرین کے لیے 20 پروازوں کے ذریعے امداد بھیجے گا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر