وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اتحادی جماعتیں اورعسکری قیادت شریک ہوگی

اسلام آباد:(نیشنل ٹائمز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پر غور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی صورتحال پرغور کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ہنگامی اجلاس میں میں اتحادی جماعتیں شریک ہوں گی۔ تینوں مسلح افواج کی قیادت بھی اجلاس میں شرکت کرے گی۔اجلاس میں وزراء اعلی کو بھی مدعو کیاگیا ہے۔ہنگامی اجلاس میں میں ملک کی موجودہ صورتحال پرغور اور اس سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔



  تازہ ترین   
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر