سیف اور کرینہ ممبئی ایئرپورٹ پر، تیمور توجہ کا مرکز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی فیملی فوٹوگرافرز کی پسندیدہ ہے، ہفتے کے روز ممبئی ایئرپورٹ پر فوٹوگرافرز کو سیف اور کرینہ کی تصاویر لینے کا موقع ملا۔کرینہ کپور، سیف علی خان اور ان کے دو صاحبزادے تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان ممبئی ایئرپورٹ پر پہنچے تھے۔ڈیڑھ سالہ جہانگیر تو آیا کی گود میں سو رہے تھے لیکن تیمور نے سب کو اپنی طرف متوجہ کیا۔تیمور علی خان نے گلابی رنگ کی شرٹ اور نیلی جینز پہن رکھی تھی، ساتھ ہی اسٹائلش سی کیپ بھی لگائے ہوئے تھے۔کرینہ کپور نے ایک بار انٹرویو میں بتایا تھا کہ تیمور ان سے پوچھتے ہیں یہ سب فوٹوگرافرز میری تصویریں کیوں لیتے ہیں؟ آپ لوگ (سیف اور کرینہ) مشہور ہیں میں تو نہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر