نیٹو حکام جنگ و جدل چھوڑ کر شہد پیدا کرنے میں مصروف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اپریل 2020 سے نیٹو ہیڈکوارٹرز میں موجود مکھیوں کے چھتوں میں شہد تیار ہو رہا ہے، دو چھتوں سے شروع کیا جانے والا منصوبہ اب چار چھتوں تک پہنچ چکا ہے۔ہر شہد کے چھتے میں ایک سیزن کے دوران 80 سے 100 کلو تک شہد پیدا ہوتا ہے جس میں سے زیادہ تر مکھیوں کے لیے ہی چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ وہ سردیوں کے ایام میں ان کی خوراک بن سکے۔بعد ازاں مکھیوں کی رکھوالی پر مامور شخص ایک چھتے سے 25 کلوگرام شہد نکال لیتا ہے۔اب تک نیٹو ہیڈکوارٹرز کے چھتوں سے پیدا ہونے والا شہد نیٹو کے فلاحی بازار میں فروخت کیا گیا ہے جس سے مقامی اور بین الاقوامی پروجیکٹس کو مالی معاونت فراہم کی جاتی ہے۔نیٹو ہیڈکوارٹرز میں شہد کے چھتے لگانے کا عمل ‘Greener’ نامی بڑے منصوبے کا حصہ ہے۔



  تازہ ترین   
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے 300 دکانوں کا انتظام کر دیا گیا
ہرجانہ کیس: سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عمران خان کے خلاف کارروائی سے روک دیا
عالمی مالیاتی فنڈ کا پاکستان کی معیشت میں بہتری، مہنگائی قابو میں رہنے کا اعتراف
وزیراعظم کی امریکا میں مختلف ممالک کے صدور سے ملاقاتیں، غزہ پر تبادلہ خیال
رمضان المبارک کے آغاز پر ہی مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
باجوڑ پوسٹ پر حملہ کرنے والا دہشتگرد بھی افغان نکلا، ناقابل تردید شواہد مل گئے
محکمہ داخلہ پنجاب کی کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری
فلسطین کیلئے 12 ارب ڈالر کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ محمد آصف





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر