شہباز گل کیس میں پیشرفت، اسلام آباد پولیس کے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی میں چھاپے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے خلاف دائر کیس میں اسلام آباد پولیس نے مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے کراچی میں چھاپے مارے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی ٹیم نے کراچی کے آرٹلری میدان تھانے کی حدود اور دیگر مقامات پر مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ان چھاپوں میں کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے یا نہیں۔یاد رہے کہ شہباز گل کو چند روز قبل اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، ان پر اداروں اور ان کے سربراہان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمات درج ہیں اور وہ جوڈیشل ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر