آئی ایم ایف کو نہیں، وفاقی حکومت کو خط لکھا ہے: تیمور جھگڑا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)تیمور جھگڑا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا، وفاقی حکومت کو لکھا ہے، ہم آئی ایم کو کیسے خط لکھ سکتے ہیں؟وزیر خزانہ خیبر پختونخوا (کے پی) تیمور جھگڑا نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہمیں سابق فاٹا کے بجٹ پر تحفظات تھے پھر بھی قومی مفاد کی خاطر آئی ایم ایف سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرا کے چوبیس گھنٹے کے اندر وفاق کو واپس کر دی تھی۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت، وفاق کی مضبوطی کیلئے کام کرتی رہے گی، ہم ساتھ ہی وفاقی حکومت کے ساتھ اپنے مسائل بھی اٹھاتے رہیں گے۔ملک میں سیلاب، مشکل گھڑی میں کے پی حکومت سیاست کر رہی ہے: حکومتی اتحاد کا مشترکہ بیانخیال رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ کو لکھے گئے خط میں تیمور جھگڑا نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ آئی ایم ایف کی شرط پر سرپلس بجٹ نہیں چھوڑ سکتے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان
ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی اجازت نہیں دی جا سکتی: امریکی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی چینی ہم منصب سے ملاقات
ایران کی امارات پرحملوں کی تردید، یو اے ای کی کارروائی پر سخت جواب دینے کا اعلان
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کیلئے نیا نظام متعارف کروا دیا
حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ‘بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص’ کی مانند یکجا ہیں: فیلڈ مارشل
آبنائے ہرمز عالمی گزرگاہ، ایران کو قبضے کی اجازت نہیں دیں گے: امریکی وزیر جنگ
حکومت، پاک افواج اور عوام تمام چیلنجز کیخلاف ‘بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص’ کی مانند یکجا ہیں: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر